مانسہرہ()ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ضلع مانسہرہ کی دوویلج کونسلز ٹھاکرمیرااور پھاگل میں دو خالی نشستوں پر انتخابات کاانعقاد ہوا ٹھاکر میرا کسان کونسلر کیلئیے محمدارشاد نے میدان مار لیا گزشتہ روز ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تیرہ نشستوں پر امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے کے بعد صرف دو ویسیز ٹاکرمیرا اور پھاگل میں میں دوخالی نشستوں پولنگ ہوئی اس موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گے تھے ڈپٹی کمشنر اور ڈپی او نے بھی پولنگ اسٹیشن کاوزٹ کیا اور سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں انتہائی کم ووٹ پول ہوئے ٹھاکرمیرا کسان کونسلر کے لئیے دوامیدواروں ارشاد اور سجاد میں ون ٹوون مقابلہ ہواجسمیں محمدارشاد نے 783 ووٹ لیکرمیدان مار لیا ہے جبکہ مدمقابل سجاد نے 739 ووٹ حاصل کئیے ہیں ۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June