مانسہرہ .. قرآن پاک کی بےحرمتی اور شہادت کے واقع کیخلاف مانسہرہ کی مسیحی برادری میدان میں آگئ۔ مانسہرہ پریس کلب کے باہر ریلی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے سے سابق اقلیتی ضلعی ممبر سعید لقمان شیر گِل، پادری ہارون بھٹی، اقلیت یوتھ کوآرڈینیٹر شیراز شازی، پرویز بھٹی ، منظور بھٹی و دیگر نے کہا کہ ہم اپنی مسلم برادری کے ساتھ ملکر اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں جو سویڈن حکومت نے کیا۔ہم بھی اہل کتاب ہیں ،سویڈن حکومت کو اس فعل پر شرم آنی چاہیئے، سویڈن حکومت کیسے کسی کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ مقدس اوراق کی بے حرمتی کرے۔اس فعل کی وجہ سے اربوں لوگوں کی دل ازاری ہوئ۔دنیا میں جو مسیحی لوگ ہیں وہ اس کی نفی کرے گا اور ہم بھی اس عمل کے خلاف ہیں۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June