مانسہرہ میں پچاس فٹ سے بھی لمبا اژدھا نمو دار
دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی رہ گئیں
اژدھا رات کے وقت مانسہرہ کے علاقے شنکیاری کے ٹی گارڈن میں دیکھا گیا
ٹی گارڈن کے چوکیداروں نے اژدھا دیکھ کر دیگر لوگوں کو بلا لیا ۔کچھ لوگ ہوائی فائرنگ کرتے رھے کسی نے ویڈیو بنا لی اژدھا چائے کے باغات میں غائب ہو گیا تلاش جاری ھے