مانسہرہ آٹا سستا ہونے کے بعد حکومت کی طرف سے روٹی کی قیمت بیس روپے مقرر کرنے کی خلاف ورزی پر مانسہرہ انتظامیہ کا نان بائیوں کے خلاف کریک ڈاون
کم وزن اور زیادہ نرخ پر روٹی فروخت کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے
کچھ کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئیں اس کے باوجود کچھ علاقوں میں روٹی کی قیمت پچیس روپے وصول کرنے کی شکا یات سامنے آئی ہیں دوسری طرف عوام نے مطالبہ کیا کہ بیکری کے آئیٹم کے نرخوں میں بھی کمی کی جائے کیوں کہ آٹے کے ساتھ میدے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی ہوئی ھے میدہ جب مہنگا ہوا تو بیکری کے آئیٹم کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جو ابھی تک برقرار ھے