مانسہرہ کے لیے ایک اور اعزاز
مانسہرہ کا
ایک چمکتا ہوا سٹار کرکٹ پلیئر
سندھ کراچی نیشنل انڈر 19 کی طرف سے شہر کراچی کی مشہور شخصیت مفتی عبدالحق عثمانی کے صاحب زادے حافظ سفیان عثمانی جن کا تعلق مانسہرہ سے ہے جو کہ پی سی بی کی طرف سے ملتان کے ٹور پہ ہیں انہوں نے آج ڈیرا مراد جمالی انڈر 19 کی مقابلے میں شاندار اننگ کھیلتے ہوئے 19 چوکوں کی مدد سے 115 رنز بنائے ہم سب کی دعائیں سفیان عثمانی کے ساتھ ہیں اللہ پاک سفیان عثمانی کی غیبی مدد و نصرت فرمائے