بریکنگ_نیوز ۔ ۔ ۔
تحریک انصاف بفہ پکھل مانسہرہ کے متحرک رہنما اور بلدیاتی ممبر ظاہر خان ٹانڈہ نے عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے ANP کے رہنما سلطان خان کے ہاتھوں بنیادی رکنیت کا فارم بھر کر پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور ثبوت کے طور پر میڈیا کیلئے فوٹو شوٹ بھی کیا، عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان اور رہنماؤں نے ظاہر خان جیسے متحرک سیاسی کارکن کی پارٹی میں شمولیت پر انہیں خوش آمدید کہا ہے، یاد رہے کہ ظاہر خان 9 مئی کے بعد مقدمات کا سامنا بھی کر چکے ہیں اور ایک دفعہ جیل بھی جا چکے ہیں، تا ہم ان کے تحریک انصاف چھوڑنے کی اصل وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔