دربند() دربند یو سی نکہ پانی گاؤں چکل میں پانی تنازعہ پر نوجوان اور اسکی بیوی قتل ملزم فرار نعشوں کو آر ایچ سی دربند منتقل کر دیا گیا جبکہ زنانہ ڈیڈ باڈی کو اوگی کیٹگری ڈی ہسپتال منتقل کیا گیا تھانہ دربند پولیس نے ایف آر درج کر لی تفصیلات کے مطابق دربند کے نواحی گاؤں یوسی نکہ پانی کے گاؤں چکل میں پانی تنازعہ پر نوجوان محمود ولد محمد یوسف اور خاتون مسماۃ رخسانہ کو موقع پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June