مانسہرہ تیز رفتار مزدا گاڑ ی نے نوجوان کو کچل دیا نوجوان ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے چل بسا کے کے ایچ پر ون سٹاپ کے سامنے روڈ كراس کرتے ہوے مزدا گاڑی کی ٹکر سے شکیل اختر سابقہ انچارج ،ایکسرے ڈیپارٹمنٹ کنگ عبداللہ اسپتال مانسہرہ کے فرزند اور رانہ عبدالقیوم صاحب اور ماسٹر اقبال کے پوتے (عبداللہ شفیق زخمی ہو گئے اور ہسپتال میں دم توڑ گئے ۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June