مانسہرہ کے ،علاقے ھلکوٹ میں ٹریفک حادثہ
گا ڑی کھائی میں جا گری
حادثے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے
حادثے کا شکار جیپ اور زخمیوں کو مقامی افراد نے نکال کر ہسپتال پہنچایا
حادثہمیں زخمی ہونے والے تین افراد کا تعلق تبلیغی جما عت سے بتایا جاتا ھے جو بلوچستان سے تبلیغ کے لیئے یہاں آئے تھے