مانسہرہ ٹھاکرا میں مصالحہ جات کی جعلی فیکٹری پر چھاپہ ۔۔۔سینکڑوں بوریاں بر آمد

مانسہرہ


۔فوڈ ڈیپارٹمنٹ ضلع مانسہرہ کی جعلی مصالحہ جات کے خلاف بڑی کارروائی ،
جعلی مصالحہ جات کی سیکڑوں بوریاں برآمد ،
مصالحہ جات کی تیاری میں ۔ شامل کیا جانے والا غیر میعاری میٹریل برآمد ،
۔ جعلی پیکنگ لیبل بوریاں اور پیکٹ برآمد ،

۔ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر/ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ درجہ اول شوکت سلطان ہمراہ مقامی پولیس و سٹاف کی کاروائی
۔ مصالحہ جات کی فیکٹری واقع ٹھاکرہ مانسہرہ پر چھاپہ مارا دوران انسپکشن غیر میعاری مصالحہ جات کی سینکڑوں بوریاں برآمد ہوئی
مصالحہ جات کی تیاری میں استعمال کیا جانے والا میٹریل برآمد
۔ مصالحہ جات میں لکڑی کا برادہ استعمال کرنے کا شک جس پر کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری اور مصالحہ جات کے 8 گوداموں کو سیلڈ کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا مزید تفتیش جاری ہے،

غیر میعاری اشیاء خوردونوش کی روک تھام کے لیے محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام وزیر خوراک آصف رفیق، سیکٹریری محکمہ خوراک عابد خان وزیر اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک یاسر حسن کی خصوصی ہدایت پر کاروائی کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں