مانسہرہ (مسعود شوق سے )مانسہرہ سابقہ عداوت کا شاخسانہ پانو روڈ مانسہرہ پر پشاور سے آنے والے میاں بیوی کو گولیوں سے بھون دیا گیا شوہر جان بحق بیوی زخمی ملزمان فرار زخمی خاتون گلونہ بی بی بیوه دولت خان سكنا الی پاشتو حال پشاور نے ایف آئی آر درج کراتے ہوے بتایا کہ کہ وه اپنے شوہر دولت خان سكنا پشاور کے ساتھ شناختی کارڈ میں نام کی درستگی کے لیے نادرا آفس مانسہرہ کوچ میں بیٹھ کر آ رھے تھے پانو روڈ پر اس کے سابقہ خاوند شمشاد کے بیٹوں فیض طالع زر اور دیگر ملزمان نجن کی تعداد پانچ تھی ہم پر فائرنگ کر دی ۔۔گولیاں لگنے کے نتیجے میں دولت خان جان بحق ہو گیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے كنگ عبداللہ پولیس مانسہرہ لائی گئی جب کہ زخمی خاتوں کو ہسپتال داخل کر دیا گیا خاتون کا سابقہ شوہر دس سال پہلے قتل ہو گیا تھا جس کے قتل کے الزام میں خاتون جیل کاٹ کر آئی تھی اور دوسرے شوہر دولت خان کے ساتھ پشاور میں مقیم تھی جسے آج مانسہرہ میں قتل کر دیا گیا تھانہ سٹی نے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جب کہ ملزمننے فرار ہو گئے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June