تھانہ شنکیاری (۔) پاکستان کی عوام کے خلاف اشتعال انگیز الفاظ استعمال کرنے اور TIKTOK اکاؤنٹ سے گالم گلوچ کرنے والے افغان مہاجر بصیر خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم ڈھوڈیال کے قریب کباڑ کی دکان چلاتا ہے جس نے پاکستان کی عوام کو ویڈیو میں گالم گلوچ کی تھی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔