….مانسہرہ (کرائم رپورٹر )…. مانسہرہ نامعلوم مسلح شخص کی مون فاسٹ فوڈ پنجاب چوک پر نامعلوم شخص کی ریپیٹر گن سے فائرنگ.
مانسہرہ فائرنگ سے تین افراد شدید زخمی.
مانسہرہ مسلح شخص اپنی گاڑی موقع پر چھوڑ کر فرار
مانسہرہ تاجروں نے پنجاب چوک کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا. زخمی 2 افراد کو حالت سیریس ہونے پر کمپلکس ہاسپٹل ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا.
مانسہرہ تاجروں کا احتجاج.
مانسہرہ تھانہ سٹی پولیس نے گاڑی اور دیگر موقع کے شواہد سی سی ٹی وی فوٹیج سے اشفاق ولد حاجی شفیق سکنہ پھلڑہ کے نام سے پہچان ہوئ ہے. جس کی تلاش شروع کر دی. جلد مزید انکشافات متوقع.