ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے ایک اور خاتون کو انکا دلوا دیا ، لوہار بانڈہ کی رہائشی خاتون نے بیلہ غازی کوٹ میں مدرسے کے لئیے زمین وقف کی ہوئ تھی جبکہ کچھ عرصہ قبل پلاٹ کی چاردیواری گرنے کی وجہ سے ہمساۓ جگہ دبانے کی کوشش کررہے تھے۔
ڈی پی او مانسہرہ کی ہدایات پر ٹاؤن شپ چوکی پولیس نے موقع پر جاکر خاتون کو اپنی موجودگی میں پلاٹ کی دیوار لگوا کر دے دی۔