تھانہ بٹل .مورخہ 2022۔12۔19 کو سی پیک ہیڑاں کے مقام سے چوری ہونے والی گاڑی برآمد کرکے مالکان کے حوالے کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جہانزیب ولد کریم اللہ سکنہ کیوائی نے سی پیک ہیڑاں سے اپنی گاڑی GLI ماڈل 2009 کی چوری کی رپورٹ نامعلوم ملزم,ملزمان کے خلاف درج کروائی تھی۔