تھانہ گڑھی حبیب اللہ ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ضلع میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری۔۔
وحید عرف بلوچ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ملزم سے 2 کلو 183 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔