سابق امیدوار برائے تحصیل مئیر اوگی و سابقہ صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ ڈویژن اکرام غازی خان کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اکرام غازی خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی اس موقع پر سابق امیدوار برائے تحصیل مئیر مانسہرہ کمال سلیم سواتی ، بانی ممبر پاکستان تحریک انصاف و جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ سردار محمد خان ، انصاف لاء فورم مانسہرہ بار کورٹ کے صدر وقار احمد خان جہانگیری عرف ہنی خان اور انصاف لاء فورم کے دیگر وکلاء بھی انکے ہمراہ موجود تھے ، اس موقع پر اکرام غازی خان کے ہمراہ گئے ہوئے سفر نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PK-36 اوگی سے اکرام غازی خان کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا اور عمران خان صاحب نے یقین دہانی کروائی کہ پارٹی کور کمیٹی سے مشاورت کے بعد بہت جلد پارٹی ٹکٹ اکرام غازی خان کو ہی دیا جائے گا
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June