چھترپلین میں ڈکیتی کرنے والے گرفتار
۔تھانہ بٹل پولیس نے اندھے مقدمے کے ملزمان گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل بٹل لنڈئ میں محمد حیات خان کے گھر میں چوری کی واردات ہوئ۔جس میں چوروں نے گن پوائنٹ پر گھر والوں کو یرغمال بنا کر 213500 نقد۔ایک ٹیبلٹ ایک موبائل ایل سی ڈی و دیگر سامان چوری کر کے لے گئے تھے۔بٹل پولیس نے کامیاب حکمت عملی سے بٹل کے چار چوروں میں سے تین کو گرفتار کر لیا گیا ۔جن میں ارباس خان ساکن سنگڑئ بٹل۔عامر خان اور بابو خان ساکنان گھبیار بٹل گرفتار کر لیے۔جب کہ ایک ملزم روپوش۔ملزمان نے اقرارجرم بھی کر لیا۔۔ملزمان کو ایس ایچ او بٹل اور انکی تفتیشی ٹیم نے چوری میں استعمال کرنے کے دوران موبائل نمبر سے ٹریس کیا۔