ایڈسینس نےمانسہرہ ڈاٹ کام کو اجازت دے دی۔ جس کے بعد mansehra.com پر ویب سے جڑے مداحوں نے ویب کے CEO ،SEOs اور دیگر عملہ کو Google AdSense کی جانب سے کامیاب قرار دینے پر مبارکباد کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
جبکہ دوسری طرف مانسہرہ ڈاٹ کام نے کامیابی کو اپنی ویب سائٹ کے ساتھ جڑے معاشرے کے مختلف طبقات کا ثمر قرار دیا ہے۔
مانسہرہ ڈاٹ کام کی ٹیم نے کہا ہکہ وہ ابھرتی ہوئی آی ٹی IT کی دنیا میں تیزی سے قدم بڑھاتے ہوے عالمی سطح پر معاشرتی اور اقتصادی ترقی کے حسن کو نکھار کر اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہے گے۔ جس سے عالمی منڈی مستفید ہو سکے ۔
واضح رہے کہ انٹرنیٹ کی دنیا اس وقت مکمل پروان چڑھ کر عروج کی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ جس کو مزیدار بڑھانے کے لیے مانسہرہ ڈاٹ کام کی اردو ویب سائٹ اپنی نظر رکھی ہوئی ہے۔
ہم مانسہرہ ڈاٹ کام mansehra.com کے پلیٹ فارم سے ترقی اور خوشحالی کے مناظر پیش کرنے والے تمام افراد کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جو دن رات ترقی اور بہتری کے لیے اپنی توانائیاں صرف کر رہے ہیں۔
ہم مانسہرہ ڈاٹ کام سے جڑے تمام انسانوں کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ علم کی روشنی کا حصہ بننے والے حقیقی سپاہی ہیں۔