کندھ کوٹ:میں آئے روز اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ
کندھ کوٹ:کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے مانسہرہ کے رہائشی صادق خان پٹھان کو اغوا کرلیا
کندھ کوٹ:چار ماہ قبل ڈاکوؤں نے مغوی کو نوکری کا جہانسہ دیکر بلالیا تھا
کندھ کوٹ:مغوی مسلسل 4 ماہ سے ڈاکوؤں کی شکنجے میں ہیں،بھائی عیسو گلاب پٹھان
کندھ کوٹ:مغوی کی بازیابی کے ڈاکوؤں کی جانب سے ورثاء سے 15 لاکھ روپے تاوان طلب کر لیا گیا ہے، مغوی کی بھائی عیسو گلاب پٹھان
کندھ کوٹ:تاوان نه دینے پر مغوی کو قتل کرنے کی دہمکیاں دی جا رہی ہیں، بھائی عیسو گلاب پٹھان
کندھ کوٹ: آئی جی سندھ نوٹس لیکر جلد مغوی کو بازیاب کروائیں،بھائی عیسو گلاب پٹھان