مانسہرہ کی وادی کونش جنگلی وحشی درندے نے تباہی مچا دی غریب لوگوں کی ستائیس پالتو بکریاں مار ڈالیں بڑی بیک کے علاقے میں شیر نے تباہی مچا دی
کل رات جنگلی شیر نے محمد نواب گجر کی 12 بکریوں کو ہلاک کر دیا ہے
کچھ دن پہلے بھی 15 بکریاں شیر نے ہلاک کی تھیں ۔۔۔۔
محکمہ واٸلڈ لاٸف اس حوالے سے اقدامات کرے ۔۔۔عوامی مطالبہ