۔۔مانسہرہ کربلا کا اصلی رنگ دکھانے کے لیے واپڈا نے باگہ جاگیر میں يكم محرم کو خراب ہونے والی بجلی سات دن بعد بھی بحال نہ کی ۔۔
اہلیان علاقہ باگہ خیرآباد سے محکمہ واپڈا کا ناروا سلوک علاقہ مکینوں نے احتجاج کی دھمکی دے دی
ضلع مانسہرہ تحصیل بالاکوٹ میں ایک گاوں خیرآباد ہے اور اس گاوں میں ایک محلہ باگہ ہے ۔ محلہ باگہ میں 99.9% لوگ سید آباد ہیں بد قیسمتی سے یکم محرم سے ہمارےمحلے کی بجلی خرآب ہے اور ہم نے 500 دفعہ مانسہرہ واپڈا کے دفتر میں کال کر چکے ہیں تو کوہی بھی ایکشن نہیں لیا جا رہا ۔ کیا ہم لوگ پاکستان میں نہیں رہتے ؟؟ یا پھر ہمیں شیعہ ہونے کی سزا مل رہی ہے میری یہ درخواست ہے جناب DSP صاحب بالاکوٹ سے AC صاحبہ بالاکوٹ سے ۔ Dpo صاحب مانسہرہ سے اSDO صاحب مانسہرہ سے DC صاحب مانسہرہ سے اور جناب وزیر اعلی KPK اور گورنر صاحب KPK سے کے ہماری اس درخوست پر ایکشن لیا جاے اور بھی جو جو متعلقہ اعلی افسران ہیں ان سب سے درخواست ہے ہمارے گھروں میں مجالس اور زکر حسین میں خلخل نہ ڈالی جاے ۔۔. اہلیان علاقہ