مانسہرہ کے نو جوانوں کے لیے ۔۔بڑی خوشخبری

مانسہرہ کے نوجوانوں کے لیے پاکستان میں Google گوگل پارٹنر اورٹیک ویلی کے CEO جناب عمر فاروق کا بڑا تحفہ ۔۔۔گوگل Google کے تعاون سے Sheraz Mehmood Qureshi Welfare Organization اور Abu Huraira learning institute Mansehra کے درمیان Google کے
500 سکالرشپ کے معاہدے پر بروز ہفتہ 17 جون کو آشیانہ ہوٹل مانسہرہ میں معاہدہ طے پا گیا اس شاندار اور مسرت بھرے موقع پر ڈاکٹر ضیاءالحق کوآرڈینیٹر آف پراجیکٹ نے سی ای او Tech Valley محترم عمر فاروق صاحب اور ایم ڈی ابو ہریرہ لرننگ انسٹیٹیوٹ محترم قاضی عامر حسن صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں مانسہرہ کے نوجوانوں کو Digital Skills with Google Certification کے ذریعے خود مختار اور روشن مستقبل کی نوید سنائی ہے اس موقع پر محترم عمر فاروق صاحب نے School on the Wheel پراجیکٹ کے لیے تین دن کے اندر Fully equipped container مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے جو ضلع مانسہرہ کے ہر علاقے میں جا کر نوجوان بچے اور بچیوں کو ای کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی Skills دے گا
ضلع مانسہرہ کے نوجوان بچے اور بچیاں آن لائن درخواستوں کے لیے لنک پر جا کر اپلائی کر سکتے ہیں۔
http://www.techvalley.pk/gcc

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں