مانسہرہ ٹی ایم اے کاشہرکے بازاروں میں عارضی تجاوزات کے خلاف اپریشن سامان قبضہ میں لے لیاگیا گزشتہ روز ٹی ایم اے انکروچمنٹ نسپکٹر محمد اقبال نے نے عملہ کے ہمراہ کشمیرروڈ اور شنکیاری روڈ پر عارضی تجاوزات کے مرتکب ریڑھی بانواورتھڑا فروشوں کیخلاف کاروائی کی اور سامان قبضہ میں لیاگیا یے شہریوں نے ٹی ایم سے لیڈی شاپنگ سنٹر میں بھی عارضی تجاوزات ختم کرنے کامطالبہ کیاہے۔واضح رھے کہ مانسہرہ کے تمام بازاروں کی سڑکوں کو بھتہ کے عوض تجاوزات مافیا کو دے کر لاکھوں روپے ما ہا نہ ہضم کئے جاتے ہیں اور دکھاوے کے لیے کبھی کبھار تجاوزات کے خلاف ریڑ ھی بانوں کی حد تک کاروائی کر جاتی ھے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June