DETAILED WEATHER UPDATE FOR JUNE 2023
محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ جون کا موسم کیسا رہے گا؟
ماہ جون میں مغربی ھواوں اور پری مون سون کے ملاپ سے 4 سلسلے ملک میں داخل ھو نگے جن میں 3 سلسلے طاقتوار شدت کے ھو نگے ۔شدید گرج چمک ۔ ژالہ باری ۔اولے ۔ تیز اندھی ۔ہلکی سے درمیانی ۔معتدل ۔طوفانی بارشیں . ۔شدید گرج چمک کے طوفان ۔آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ۔شدید بارش کی وجہ سے نشینی علاقے زیر آب آنےکا خدشہ ہے ۔
گہرے بادلوں کی وجہ سے دن میں رات کا سماں ۔ شدید بارشوں کی وجہ سے کوہ سلیمان کے متعلقہ علاقوں میں سیلابی صورتحال کا اندیشہ
ماہ جون بارش کے سلسلے کی اپڈیٹ
پہلا سلسلہ = =. آج شام / رات چار جون سے 6 جون کی رات تک محدود سلسلہ ہو گا اس سلسلے سے صرف محدود علاقے پوٹھوہار ۔ مغربی اور جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور بالانی سندھ تک بارشیں ہوں گی باقی ملک میں موسم خشک رہے گا
بادل پورے پاکستان میں موجود رہینگے جس سے کہیں کہیں هلكی بارش کے امکانات بن سکتے ہیں یاد رہے 5 / 6 جون کو بحیرہ عرب یا عرب ساگر میں بننے والے سمندری طوفان کا فحال پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں ہے . . اس سمندری طوفان کا زیادہ تر رخ بلوچستان یا ایران کی طرف ہو گا کیوں کہ درجہ حرارت جس طرف زیادہ ہو.گا سمندری طوفان کا رخ اسی کی طر ف ہوتا ہے
دوسرا سلسلہ == ۔12 جون سے 15 جون کے دوران ہو گا . یہ خالص پری مونسون بارشوں کا تیسرا طاقتوار سلسلہ ھو گا. جس سے ۔ملک کے %90 علاقوں میں بارشیں ہو گی بارش کی مقدار 50 ملی میٹر سے 100 ملی میٹر تک یا زیادہ بھی ہو سکتی ہے ۔یاد رہے 12 جون سے 22 جون تک جو بارشیں ہو گی وہ بحر ہند میں بننے والے سمندری طوفان سے پاکستان اور انڈیا میں شدید بارشوں کا امکان ہے ۔ یہ سمندری طوفان انڈیا گجرات کو کافی متاثر کر سکتاھے فی حال وقت آنے پر اس سمندری طوفان کی اپڈیٹ ہو گی
تیسرا سلسلہ ==. 17/18 جون سے 22 جون کے دوران ملک کے %90 علاقوں میں شدید بارشیں ہو گی
چوتھا سلسلہ == 26/27 جون سے 30 جون یا یکم جولائی تک ۔۔ ملک گیر سلسلہ . . اس کی شدت اور پھیلاو زیادہ ہو گا یہ مونسون بارشوں کا پہلا طاقتوار سلسلہ ھوگا اس سال مونسون وقت سے پہلے شروع ھو گا
پنجاب میں %30 سے %40 معمول سے زیادہ بارشیں . کے پی کے . میں %60 سے %70 معمول سے زیادہ بارشیں . . . بلوچستان میں %50 سے %60 معمول سے زیادہ بارشیں . سندھ میں %30 معمول سے زیادہ بارشیں . کراچی میں %20 معمول سے زیادہ بارشیں ۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں %60 سے %70 معمول سے زیادہ بارشیں
روزانہ شام/ رات کو بارش کا سسٹم بننا شروع ہو گا جو رات تک جاری رہنے کے بعد دن کو کچھ دھوپ ہو گی
شدید بارشوں کی وجہ سے ام کے باغات اور کپاس کی فصل متاثر ھونے کا خدشہ
ماہ جون کے دوران کسی شدید گرمی یا ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ۔درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم رہیں گے . صرف 4 دن تک گرمی ہو گی ۔شدید بارشوں کی وجہ سے درجہ حرارت 24 سے 26 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ماہ مارچ والی سردی محسوس ھو گی
ماہ جون گرمی کی لہر اپڈیٹ
ماہ جون میں گرمی کی دوسری لہر ملک میں داخل ہو گی پہلی گرمی کی لہر 6/7 جون سے 11 جون کی شام تک . .اور دوسری گرمی کی لہر 23 جون سے 26 یا 27 جون شام تک
تمام پوٹھوہار کے علاقوں سمیت جنوبی پنجاب میں ملتان سے لے کر صادق آباد کا تمام علاقہ حویلی لکھا سے لے کر بہاولپور تک . ڈیرہ غازی خان لے کر ضلع راجن پور تک . خوشاب سے لے کر تونسہ تک بہاولنگر سے لے کر ٹوبہ ٹیک سنگھ تک سندھ کے بالانی علاقوں سکھر سے کندھ کوٹ . تمام سکھر ڈویژن تک حیدرآباد . سندھ کے جنوبی مغربی علاقے. . بلوچستان کے شمال مشرقی علاقے ۔ان تمام علاقوں میں زیادہ بارشیں ہو گیں
نوٹ === اگر سسٹم زیادہ طاقتوار ھوا تو بارشیں پہلے شروع ھو گی. . اگر کمزوز ھوا تو کچھ دن لیٹ بارشیں ہو گیں
باقی اپڈیٹس وقت کے ساتھ ساتھ اپ کو ملتی رہیں گیں
بے شک بہتر علم اللہ تعالی جانتا ہے