ایبٹ آبادسمیت ہزارہ بھر اضلاع مانسہرہ ہری پور بٹگرام کوہستان تورغر میں بھی نویں اور دسویں محرم الحرام کو موبائل فون انٹرنیٹ سروس کو مکمل طور پر بند کیا جائے گا تفعیلات کے مطابق اس حوالے سے زرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام کو تمام ہزارہ بھر کے امام بارگاہوں کی سیکیورٹی کے تمام تر انتظامات کو مکمل کرلیا گیا امام بارگاہوں کو جانے والے تمام داخلی و خارجی راستوں کو سیل کردیا گیا ہیں مانسہرہ میں نویں محرم کا جلوس پیراں خیرآباد کے مقام سے برآمد ہوگا دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس مانسہرہ کالج روڈ مفتی آباد سے برآمد ہوگا جسکے تمام تر انتظامات کو مکمل کرلیا گیا ہے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June