مانسہرہ ۔(چیف رپورٹر ) مانسہرہ سعودی عرب جانے کی تیاریوں میں مصروف بائیس سالہ نوجوان پر اسرار طور پر قتل مقتول کے والد نے نا معلوم ،افراد پر ایف آئی آر کرا دی مانسہرہ کے تھانہ خاکی کی حدود مراد پور میں نہ معلوم وجوہات پر صبح سویرے 22 سالہ نوجوان کی فائرنگ زدہ لعش برآمد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لعش کو کنگ عبد الله ہسپتال لا کر پوسٹمارٹم کے بعد وراثاء کے حوالے کرتے ہوے نامعلوم افراد کے خلاف والد کے مدعیت میں 302 کا مقدمہ درج کر دیا قاتل کو جلد گرفتار کرتے ہوے قانون کی گرفت میں لائیں گے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے ہیں ملزم جلد گرفتار کر لیا جائے گا اسرار حسین شاہ ایس ایچ او تھانہ خاکی تفصیلات کے مطانق گزشتہ روز تھانہ خاکی کی حدود مراد پور میں شہباز ولد شریف سکنہ مراد پور گھر کے پاس ماتم کی وجہ گھر سے باہر تھا کی قتل شدہ لعش گھر کے پاس راستے میں جس کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا پڑی ہوئی ملی جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لعش کو کنگ عبداللہ ہسپتال پہنچا کر پوسماٹم کے بعد وراثاء کے حوالے کرتے ہوے مقتول کے والد محمد شریف کی مدعیت میں 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا با وثوق زرائع کے مطابق جائے حادثہ پر پولیس کو کئی شواہد ملے ہیں جس پر پولیس نے کاروائی شروع کرتے ہوے تفتیش شروع کر دی اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ خاکی سید اسرار شاہ نے کہا کے جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا جائے حادثہ سے ملے شواہد کا تکنیکی جائزہ لیا جا رہا ہے جلد ملزمان کو گرفتار کرتے ہوے قانون کے کٹھرے میں لایا جائے گا
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June