مفت سرکاری آٹا کی تقسیم جاری۔آٹا تقسیم کا عمل مختلف پوائنٹس پر تیزی سے شروع ہے۔
ڈسٹرکٹ مانسہرہ فوڈ کنٹرولر سیدہ عظمی شاہ اور ڈی سی مانسہرہ کی جانب سے تحصیل بالاکوٹ میں مفت آٹا کی تقسیم جاری ویلج بھنگیاں میں دوسرے روز چیرمین وی سی بھنگیاں جنرل کونسلر یوتھ کونسلر بھنگیاں/ نے جبہ ترہا بھنگیاں مستری محلہ میں فری آٹا تقسیم کیا اس موقع پر آٹا ڈیلر دانش اقبال بھی موجود ہیں علاقہ کے عوام نے پرامن طریقے سے اٹا کی فراہمی پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سیدہ عظمی شاہ اور ڈی سی مانسہرہ کا شکریہ ادا کیا.