موٹر سائیکل چور کو پولیس نے گرفتار لیا، موٹر سائیکل بر آمد۔ تفصیلات کے مطابق اعظم خان ولد وزیر محمد سکنہ کڑوڑی اوگی مانسہرہ نے نامعلوم افراد کے خلاف اپنی موٹر سائیکل چوری کی درخواست پولیس کو دے رکھی تھی۔
پولیس نے سراغ لگا کر موٹر سائیکل چور گفراز سکنہ سیری اربوڑہ اوگی کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل بر آمد کر لی۔
اعظم خان نامی چور پولیس کا اس وقت مہمان ہے جس سے مزید تحقیات جاری ہیں