مانسہرہ ضلعی انتظامیہ کا ناجائز منافع خوروں ، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈاون ۔ ایک درجن کے قریب قریب دکانوں کو سرکار نے سیل کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی، زائد قیمتوں اور صفائی کے خلاف کارروائی کرتے ہوے 8 دکانیں سیل کر دی گئیں اور اسی طرح 55000 ہزار جرمانہ وصول کیا گیا۔ گیارہ ایف سی آر تاجروں پر درج کر دی گئی ہیں۔
قانون ہاتھ میں لینے والے تاجروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ مانسہرہ نے مزید کاروی جاری رکھنے کا فیصلہ کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ مصنوعی مہنگا ی کا جن قابو سے باہر ہو چکا تھا اور سے روز میڈیا پر بڑا طوفان حکومت کی رٹ کو چیلنج کر رہا تھا۔