نتھیاگلی توحید آباد کے قریب لاہور سے تعلق رکھنے والی سیاح فیملی کی موٹر کار گہری کھائی میں جاگری۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراََ جائے حادثہ پر پہنچی۔
حادثے کے نتیجے میں سیاح فیملی کی خاتون سمیت 4 افراد زخمی۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔