13سالہ نوجوان کی موت واقع۔ گھر کےکمرے سے پھندہ لگی نعش برآمد۔ متوفی کے خاندان سے معلوم ہوا کہ محمد شہزاد پسر محمد ساجد کی نعش اپر منزل کمرہ کے اندر پھندہ لگی لٹک رہی تھی۔
مرنے والے نوجوان کو ہسپتال پہنچایا گیا۔ مگر اس سے قبل ہی وہ زندگی کی بازی ہار چکا تھا۔
ذرائع سے معلوم ہوا کہ تھانہ کاغان کے ایس ایچ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
وقوعہ تھانہ کاغان مانسہرہ کی حدود جرید گاؤں میں پیش ایا۔
نوجوان کی موت علاقہ میں تیزی سے پھیل گئی اور ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔