نیب نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں بشری بی بی کا سٹیٹس گواہ سے بدل کر ملزمہ کر دیا، 22 جون کو بطور accusedپیش ہونے کی ہدایت
نیب کی بشری بی بی کو کیس سے متعلق دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت
واضح رہے کہ سابقہ نوٹسز میں انہیں بطور گواہ طلب کیا گیا تھا