نیٹکو ٹرانسپورٹ کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں کی بندش اور 35 پرسنٹ اضافے کی محرومی ڈی آر اے سے محرومی کے خلاف گلگت میں احتجاج کر رہے ہیں راولپنڈی سے بھی ٹرانسپورٹ احتجاجاً روک دی گئی ہے ،
متاثرین ملازمین کا فورس کمانڈر گلگت بلتستان ، چیف سکریٹری گلگت بلتستان ، چیف منسٹر اور چیف جسٹس آف پاکستان سے فریاد کی کہ ہماری فریاد سنی جائے ہم بھی انسان ہیں اسی ملک کے شہری ہیں ہمیں مذید احتجاج پر مجبور نہ کریں