مانسہرہ کی وادی کاغان میں حادثات میں تین افراد موت کے منہ میں چلے گئے بٹل ناران میں عارضی پل ٹوٹنے کی وجہ سے گلیات سے تعلق رکھنے والے دو افراد کی موٹر سائیکل پانی میں بہہ گی جس کے نتیجے
میں ۔۔توحیدآباد سے سابق ممبر حاجی گلفراز کا بھتیجہ یوتھ کونسلر دانش کا چھوٹا بھائی جان کی بازی ہار گیا۔جب کہ دوسرے شخص کو بچا لیا گیا
اسی طرح ۔۔
بالاکوٹ کے علاقہ منور دوہاڑ میں کیری کھائی میں جاگری دو افراد موقع پر جاں بحق اطلاعات کے مطابق مہانڈری کے علاقے دوہاڑ منور جانے والی کیری دوہاڑ کے مقام پر حادثہ کا شکار گاڑی میں سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے، عینی شاہدین کے مطاںق حادثہ سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ پیش آیا،