وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
کابینہ نے 13 میں سے 12 ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی
کابینہ نے قومی بھنگ پالیسی کی منظوری مؤخر کردی، جسے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا
وفاقی کابینہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ آرڈیننس میں ترامیم، ای تحفظ بل 2023 اور پرسنل پروٹیکشن بل کی اصولی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے ای سی ایل میں مختلف شخصیات کے نام ڈالنے اور نکالنے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے احتساب عدالتوں کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے ای سی سی کے 24 جولائی کے فیصلوں کی توثیق کردی
وفاقی کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے 10 جولائی کےفیصلوں کی بھی توثیق کی
وفاقی کابینہ کمیٹیز قانون سازی، انٹر گورنمنٹل کمرشل ٹرانزکشنز کے فیصلوں کی توثیق کردی
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد نیچر کنزرویشن اینڈ وائلڈ لائف مینجمنٹ ایکٹ کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہیلتھ کیئرباتھارٹی کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر کی تعیناتی کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے ایس این جی پی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل کی منظوری بھی دے دی