ون ویلنگ کرتے ہوے منچلے نوجوان گرفتار۔ تفصیلات کمطابق مانسہرہ پولیس نے ون ویلنگ کا خونی کھیل رچاتے ہوے مغرب کے بعد چند نوجوان گرفتار کر لیے۔ متعدد منچلے نوجوان ون ویلنگ کا فن کر کے موت کو دعوت دے رہے تھے کہ مانسہرہ پولیس نے پھرتی کا مظاہرہ کر کے فوری انھیں گرفتار کر کے پابند سلال کر دیا ۔
سنجیدہ حلقوں نے پولیس کی کاروای کو سرہاتے ہوے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو موٹر سائیکل سے دور رکھیں جیساکہ چڑھتی جوانی کی موٹر سائیکل کے ساتھ شرارتیں قیمتی جان ضائع کرنے یا پھر عمر بھر معذوری کا باعث بن جاتی ہے۔ اور بہتر ہکہ اپنی اولاد پر کڑی نظر رکھی جاے۔