کاغان ویلی پارس سے شاران فارسٹ جاتے ہوئے محلہ ننتیالی شیخوپورہ روڈ گوجرانوالہ سے آئے دوستوں کی جیپ کو حادثہ،
حادثے میں محمد یوسف اور میاں عبدالرحمن جانبحق
اور 7 زخمی، زخمیوں میں
1۔ محمد کامران ولد محمد یعقوب
2۔شعیب ولد عبدالحمید
3۔حسنین علی ولد محمد جمیل
4۔علی رضا ولد جاوید اقبال
5۔محمد اصغر
6۔محمد اکرام ولد عبدالغنی
7۔ سید امجد حسین شاہ ڈرائیور جیپ زخمی۔ زخمیوں کوغلام حسن ویلفیئر ٹرسٹ اور 1122 کی ایمبولینس کے ذریعے THQ ہسپتال بالاکوٹ سے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کردیا گیا۔