مانسہرہ تھانہ سٹی کی حدود ڈھانگری میں بورنگ سے پانی کی موٹریں چرانے والا گروہ متحرک. ۔ ڈھانگری کے آٹا ڈیلر اشتیاق خان کے زیر تعمیر مکا ن سے چور گروہ پچاس ھزار کی پانی کی دو موٹریں چراکر لے گۓ۔ مدعی مقدمہ اشتیاق خان نے تھانہ سٹی میں رپوٹ درج کراتے ھوۓ کہا کہ میں نے اپنے مکان کی تعمیر کا کا شروع کر رکھا ھے دن کو کام ختم کر کے شام کو گھر آگیا ایک عدد موٹری بورنگ میں ایک موٹر کمرے میں محفوظ کر لیں صبح اپنے زیر تعمیر مکان پر کام کیلۓ گیا تو تالے ٹوٹے ھوۓ تھے اورپڑتال پر پچاس ھزار مالیت کی پانی کی اعلیٰ کوالٹی کی موٹریں غائب تھیں۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June