صوبائی صدر علی امین خان گنڈا پور کی منظوری سے پاکستان تحریک انصاف ھزارہ ریجن کی ریجنل کابینہ کی تشکیل
جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا علی اصغر خان کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری۔۔بابر سلیم سواتی ۔حاجی صالح محمد خان کی جگہ پی ٹی آئی ہزارہ کے صدر مقرر