پاکستان میں کوکنگ ائل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

پاکستان میں معروف برانڈز کے کوکنگ آئل کی قیمتیں کریش کر گئیں۔یوٹیلٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 85 روپےفی لیٹر کی کمی ہوئی ہے۔
معروف برانڈز کے کوکنگ آئل 580 روپےفی لیٹر کی بجائے 495 روپے میں دستیاب ہو گا۔
اسی طرح دیگر مقامی کمپنیوں کے ائل اور گھی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کی گئی ھے 480 . روپے کلو والا گھی اب تین سو اسی میں دستیاب ھے جب کہ ڈالڈا کی قیمت بھی کم کر دی گئی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں