پرتکلف افطار ڈنر خبر کے مطابق سردار ذاکر ہاڑی کھیتر جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ولیج کونسل نگری مکول محمد ساجد میڈیا کوآرڈینیٹر ٹائیگر فورس آل پاکستان ریٹائر صوبیدار گلزار اللہ عبدالمنان اور سردار گوھر کی بٹ کڑاہی ہوٹل ایبٹ آباد آمد ۔
ہوٹل کے مالک ہارون عباسی صاحب اور ہوٹل منیجر سردار امجد صاحب نے ان کا استقبال کیا اور ان کے لیے افطار و ڈونر کا خصوصی اہتمام کروایا۔
افطاری کے بعد ہوٹل انتظامیہ نے تمام مہمانوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ آپ نے ہماری مختصر کال پر افطار ڈنر میں آ کر ہمیں جو عزت بخشی ہے وہ قابل ستائش ہے۔
روزہ افطاری کے دوران ملک کی سلامتی کے لیے بھی خصوصی دعا کی ۔