برانڈڈ شوز اور تھری پیس یا ٹریک سوٹ کے بجائے سادہ پلاسٹک کے چپل پہن کر صوبے کے
سب سے بڑے ہاؤس (وزیر اعلیٰ ہاؤس) کے فرانٹ لائن میں بیٹھا سادگی کا مجسمہ اپنے کئے گئے کمال سے بے خبر یہ بچہ
کسی سرکاری سکول کا ایک غیر معمولی طور پر ہونہار طالب علم ہے
جو کل ہوئے جانے والے نتائج میں بیک وقت صوبے کے سینکڑوں ان پرائیویٹ سکولوں جو ہزاروں روپے فیس لیتے ہیں کو مات دیکر ٹاپ تھری پوزیشنز میں سے ایک پر قبضہ کر کے انعام لینے کیلئے بیٹھا ہوا ہے