پولیس بھرتیوں کی تاریخ میں تیس جولائی تک تو سیع

خیبرپختونخوا پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کی آخری میں 30 جولائی 2023 تک توسیع کر دی گئی ہے ۔ آن لائن درخواست فارم 30 جولائی 2023 تک www.etea.edu.pk پر دستیاب ہو گا ۔ اگر آپ کسی وجہ سے اپلائی نہیں کر سکے تو خیبرپختونخوا پولیس نے آپ کو دیا دنیا کی بہترین فورس کا حصہ بننے کے لیئے ایک اور شاندار موقعہ
اقلیتوں اور پولیس ملازمین کے بچوں کے لیئے 10 فیصد کوٹہ
خواتین کے لیئے مخصوص نشستیں
موقعہ سے فائدہ اٹھائیے اور خدمتوں کے سفر میں خیبرپختونخوا پولیس کا حصہ بنئیے ۔
خیبرپختونخوا پولیس آپ کی اپنی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں