مانسہرہ میں دفہ 144۔کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور ورکروں کے خلاف کریک ڈاون
تین سو افراد کے خلاف 188. اور 339.کے تحت مقدمات درج کر لیے ١٨۔افراد کو گرفتار کر لیا گیا
ایم این اے حاجی صالح محمد خان کے علاوہ پی ٹی آئی مانسہرہ کی تمام قیادت کو نامزد کیا گیا ھے ۔۔
فہر ستوں کے مطابق گرفتاریوں کے لیے خفیہ آپریشن جاری ھے ۔۔۔