حویلیاں ( )ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں چارسدہ کے رہائشی نوجوان تیز دھار آلے سے وار کر انتہائی بیدردی قتل کر کے نعش کو ندی دوڑایوب پل کے قریب پیھنک دیا گیا پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے ہسپتال منتقل کر دیا اور مقتول کے لواحقین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کردی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام تھانہ حویلیاں کی حدود ایوب پل کے نیچے سے قتل شدہ نعش برآمد ہوئی پولیس کو اطلاع ملنے پر فوری طور پر نعش کو قبضہ میں لیکر حویلیاں ہاسپٹل پہنچایا گیا اسی اثناء میں حویلیاں میں چارسدہ سے آئے احسان اللہ جو حویلیاں میں تندور کا کام کرتا ہے اس نے آپنے بچے شاہ فیصل جو گزشتہ روز سے گھر واپس نہیں پہنچا گمشدگی کی تھانہ حویلیاں میں رپورٹ درج کرائی تھی کہ نعش برآمد ہونے کے بعد اس کی شناخت پر احسان اللہ خان کے بیٹے شاہ فیصل جو گزشتہ روز ویٹر کے کام کے لیے گیا ہوا تھا گھر واپس نہیں پہنچا تھا نعش دیکھ کر پہچان لیا والد کے مطابق ہماری کسی کے کوئی عدوات نہیں ہے پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر کے مزید کارروائی شروع کر دی
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June