مانسہرہ تھانہ سٹی کی حدود پانو ڈھیری چار بچوں کی ماں کو گھر میں گھس کر قتل کرنے کا ڈراپ سین . شوہر قاتل نکل آیا۔ مقتولہ کے والد نے اپنے داماد عظیم کو روبروۓ مجسٹریٹ اپنے 164کے بیان میں قتل کا ملزم نامزد کردیا۔ مقتولہ کے والد محمد شریف ولد گوھر الرحمان نے 9اپریل 2023 تھانہ سٹی میں رپورٹ درج کی کہ اس کی بیٹی کو گھر میں داخل ھو کر کچن میں کسی نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ھے۔ جس پر ڈی ایس پی ھیڈ کوارٹر نے ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے کر ٹیم کو سختی سے ھدایت کی کہ اس قتل کے محرکات فلفور سامنے لاۓ جائیں اور کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جاۓ گی۔ تحقیقاتی ٹیم نے مختلف زاویوں سے تفتیش کرتے ھوۓ مقتولہ کے شوھر کو گرفتار کیا جس نے پولیس کو بتایا کہ وہ بروز وقوعہ پستول صاف کررہا تھا کہ اس سے اچانک گولی چلی ۔ مدعی مقدمہ مقتولہ کے والد نے دیداری کرتے ھوۓ ملزم نامزد کردیا ہے۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June