شاباش تھانہ بٹل پولیس
بٹل پولیس کی کامیابی کاروائی بین الصوبائی ڈکیت گروہ گرفتار
گرفتار ملزمان (1) حذیفہ ولد نسیم قوم سواتی (2)سجاد ولد گوہر امان قوم گجر ساکنان شارگاہ جہنوں نے گزشتہ شب بمقام لنک روڈ چنارکوٹ بامسلح گاڑی کیری ڈبہ پر فائرنگ کرکے لوٹنے کی کوشش کی تھی مدعی مقدمہ کی طرف سے جرم 398/400/401PPCبرخلاف نامعلوم اشخاص/ملزمان قائم ہوا جس پر بٹل پولیس نے 6گھنٹوں میں نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرکے بمع اسلحہ گرفتار کیا یادرہے کہ ملزمان مذکوران سابقہ راولپنڈی اسلام آباد اورپنجاب کےدیگر اضلاع میں متعدد ڈکیتی/راہزنی /چوری کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں