مانسہرہ کے محلہ چنئی میں دن دیہاڑے چوری کی وردات اہل خانہ کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھا کر چور سونا اور نقدی لے اڑے دوران وردات گھر واپس آنے والے بچوں پر پستول تان لیا پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیل کے مطابق مانسہرہ کے علاقے چننی میں سعید نامی شخص کے گھر کا نا معلوم چوروں نے اس وقت صفایا کر دیا جب اہل خانہ شادی کی تقریب میں گئے ہوے تھے اسی دوران جب بچے کوئی چیز لینے گھر آئے تو گھر میں موجود چوروں نے ان پر پستول تان لیا ۔بچے گھبرا کر بھاگ گئے اور بڑوں کو بتایا جن کے فون کرنے پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی تا ہم اس دوران چور سونا اور نقدی لے کر فرار ہو چکے تھے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June