*تھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ۔*
*ڈیم پر نہانے والے متعدد افراد گرفتار،مقدمات درج رجسٹرڈ۔*
خان پورقیمتی انسانی جانوں کے ضیاں کو روکنے کے لیے
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ خانپور انس خان نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے نہایت حکمت عملی سے خانپور ڈیم پر نہانے والے متعدد افراد کو گرفتار کرکے زیر دفعہ 188/34 PPC کے تحت مقدمات درج رجسٹر کر لیے ۔